29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6219
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، فتح مکہ کے روز ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص ابوسفیان کے گھر داخل ہو جائے تو وہ امن میں ہے ، جو ہتھیار ڈال دے وہ…...
Hadith No: 6219
حدیث نمبر 6220
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (انصار کے) کچھ بچوں اور خواتین کو کسی شادی کی تقریب سے واپس آتے ہوئے دیکھا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھڑے ہو کر فرمایا :’’ اے اللہ ! (تو جانتا ہے) تم تمام…...
Hadith No: 6220
حدیث نمبر 6221
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوبکر اور عباس ؓ انصار کی ایک مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ اس وقت رو رہے تھے ۔ انہوں نے پوچھا : تم کیوں رو رہے ہو ؟ انہوں نے کہا : ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مجلس…...
Hadith No: 6221
حدیث نمبر 6222
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے اور منبر پر جلوہ افروز ہوئے ، آپ نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی ، پھر فرمایا :’’ امابعد ! باقی لوگ تو بہت زیادہ ہو جائیں گے…...
Hadith No: 6222
حدیث نمبر 6223
زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اے اللہ ! انصار ، انصار کی اولاد اور انصار کی اولاد کی اولاد کی مغفرت فرما ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 6223
حدیث نمبر 6224
ابواُسید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ انصار کا سب سے بہترین قبیلہ بنو نجار کا قبیلہ ہے ، پھر بنو عبدالاشہل ، بنو حارث بن خزرج ، پھر بنو ساعدہ اور انصار کے ہر قبیلے میں خیر ہے ۔‘‘ متفق…...
Hadith No: 6224
حدیث نمبر 6225
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو ، زبیر اور مقداد ؓ کو ، ایک دوسری روایت میں مقداد کے بجائے ابومرثد ؓ کا نام ہے ، کسی کام پر روانہ فرمایا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…...
Hadith No: 6225
حدیث نمبر 6226
رفاعہ بن رافع ؓ بیان کرتے ہیں ، جبریل ؑ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا :’’ تم اہل بدر کو اپنے ہاں کس درجہ میں شمار کرتے ہو ؟‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسلمانوں میں…...