6228 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6228
Hadith in Arabic
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كُنَّا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ أَلْفًا وَأَرْبَعَمِائَةٍ. قَالَ لَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرُ أَهْلِ الأَرْض» . مُتَّفق عَلَيْهِ
Hadith in Urdu
جابر ؓ نے فرمایا : صلح حدیبیہ کے موقع پر ہم چودہ سو افراد تھے ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرمایا :’’ آج زمین والوں میں سے تم سب سے بہتر ہو ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6228 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (4154) و مسلم (71 / 1856)، (4811) ۔