6226 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6226

Hadith in Arabic

وَعَنْ رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ قَالَ: جَاءَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «مَا تَعُدُّونَ أَهْلَ بَدْرٍ فِيكُمْ» . قَالَ: «مِنْ أَفْضَلِ الْمُسْلِمِينَ» أَوْ كَلِمَةً نَحْوَهَا قَالَ: «وَكَذَلِكَ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْمَلَائِكَةِ» . رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ

Hadith in Urdu

رفاعہ بن رافع ؓ بیان کرتے ہیں ، جبریل ؑ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے فرمایا :’’ تم اہل بدر کو اپنے ہاں کس درجہ میں شمار کرتے ہو ؟‘‘ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ مسلمانوں میں سے سب سے افضل ۔‘‘ یا آپ نے اسی طرح کی بات فرمائی ۔‘‘ انہوں (جبریل ؑ) نے فرمایا :’’ اسی طرح جو فرشتے بدر میں شریک ہوئے ان کا بھی بلند درجہ ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6226 to 5945

  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب المناقب
  • Takhreej رواہ البخاری (3992) ۔