27-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 27
حدیث نمبر 5701
عائشہ ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ فرشتے نور سے پیدا کیے گئے ، جن دھوئیں اور شعلے والی آگ سے پیدا کیے گئے جبکہ آدم ؑ اس چیز سے پیدا کیے گئے…...
Hadith No: 5701
حدیث نمبر 5702
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ نے آدم ؑ کا خاکہ بنایا تو اللہ نے جس قدر چاہا کہ وہ انہیں جنت میں چھوڑ دے تو اس نے اسے اس قدر جنت میں چھوڑ دیا ، ابلیس ان…...
Hadith No: 5702
حدیث نمبر 5703
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ابراہیم ؑ نے اسی سال کی عمر میں تیسے کے ساتھ ختنہ کیا ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 5703
حدیث نمبر 5704
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ابراہیم ؑ نے صرف تین جھوٹ بولے ، اس میں سے دو اللہ کی خاطر تھے ، انہوں نے کہا :’’ میں بیمار ہوں ۔‘‘ اور یہ کہنا :’’ بلکہ یہ ان کے بڑے…...
Hadith No: 5704
حدیث نمبر 5705
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہم ابراہیم ؑ کے مقابلے میں شک کرنے کا زیادہ حق رکھتے ہیں ، جب انہوں نے کہا :’’ رب جی ! مجھے دکھا کہ تو مردوں کو کس طرح زندہ کرے گا ۔‘‘…...
Hadith No: 5705
حدیث نمبر 5706
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ موسی ؑ بڑے ہی شرم و حیا والے انسان تھے ، ان کے حیا کی وجہ سے ان کی جلد سے کچھ بھی نہیں دیکھا جا سکتا تھا ، بنی اسرائیل کے جن لوگوں…...
Hadith No: 5706
حدیث نمبر 5707
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ایوب ؑ عریاں حالت میں غسل کر رہے تھے کہ ان پر سونے کی ٹڈیاں گریں تو ایوب ؑ انہیں کپڑے میں جمع کرنے لگے تو ان کے رب نے انہیں آواز دی ،…...
Hadith No: 5707
حدیث نمبر 5708
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، دو آدمیوں نے آپس میں بُرا بھلا کہا ، ان میں سے ایک مسلمان تھا اور ایک یہودی تھا ، مسلمان نے کہا ، اس ذات کی قسم جس نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو تمام جہان والوں پر فضیلت عطا فرمائی…...