5709 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5709

Hadith in Arabic

وَفِي رِوَايَةِ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: «لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَاءِ» . مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ. وَفِي رِوَايَةِ أَبِي هُرَيْرَة: «لَا تفضلوا بَين أَنْبيَاء الله»

Hadith in Urdu

ابوسعید ؓ کی روایت میں ہے ، فرمایا :’’ انبیا کو ایک دوسرے پر برتری نہ دو ۔‘‘ اور ابوہریرہ ؓ کی روایت میں ہے :’’ انبیا کو ایک دوسرے پر فضیلت نہ دو ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5709 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب أَحْوَال الْقِيَامَة وبدء الْخلق
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6916) و مسلم (163 / 2374)، (6156) و روایۃ سیدنا ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ، رواھا البخاری (3414) و مسلم (159 / 2372)، (6156) ۔