27-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 27
حدیث نمبر 5691
عبداللہ بن حارث بن جزء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جہنم میں بختی اونٹوں کی طرح اژدہے ، ان میں سے ایک ڈسے گا تو وہ چالیس سال تک اس کے زہر کا اثر محسوس کرتا رہے گا ، اس…...
Hadith No: 5691
حدیث نمبر 5692
حسن بصری ؒ بیان کرتے ہیں ، ابوہریرہ ؓ نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث بیان کی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ روزِ قیامت سورج اور چاند کو لپیٹ کر جہنم میں پھینک دیا جائے گا ۔‘‘ اس پر حسن…...
Hadith No: 5692
حدیث نمبر 5693
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ صرف بدنصیب شخص ہی جہنم میں جائے گا ۔‘‘ عرض کیا گیا : اللہ کے رسول ! بدنصیب شخص کون ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس نے اللہ…...
Hadith No: 5693
حدیث نمبر 5694
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنت اور جہنم نے بحث و مباحثہ کیا تو جہنم نے کہا : مجھے تکبر کرنے والوں اور سرکشوں کے لیے خاص کر دیا گیا ہے ، جنت نے کہا ، میری تو حالت…...
Hadith No: 5694
حدیث نمبر 5695
انس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جہنم میں لوگوں کو ڈالا جائے گا تو وہ کہتی رہے گی : کچھ اور بھی ہے ؟ حتی کہ رب العزت اس میں اپنا قدم رکھے…...
Hadith No: 5695
حدیث نمبر 5696
ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ نے جنت کو پیدا فرمایا تو جبریل ؑ سے فرمایا : جاؤ اسے دیکھو ، وہ گئے اور انہوں نے اس کو اور اس کے…...
Hadith No: 5696
حدیث نمبر 5697
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روز ہمیں نماز پڑھائی ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منبر پر چڑھے اور اپنے ہاتھ سے مسجد کے قبلے کی طرف اشارہ کیا ، پھر فرمایا :’’ اب جب کے میں تمہیں…...
Hadith No: 5697
حدیث نمبر 5698
عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں ، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا کہ بنو تمیم (قبیلے) کے کچھ لوگ آپ کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بنو تمیم ! تم خوشخبری قبول کرو ۔‘‘…...