27-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 27
حدیث نمبر 5711
ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ وہ غلام جسے خضر ؑ نے قتل کیا تھا وہ کافر پیدا ہوا تھا ، اگر وہ زندہ رہتا تو وہ اپنے والدین کو سرکشی اور کفر پر مجبور کرتا ۔‘‘ متفق…...
Hadith No: 5711
حدیث نمبر 5712
ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ خضر ؑ کا نام خضر اس لیے رکھا گیا کہ وہ ایک خشک زمین پر بیٹھے تھے ، تو وہ (زمین) ان کے بعد سرسبز ہو کر…...
Hadith No: 5712
حدیث نمبر 5713
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ موت کا فرشتہ موسیٰ بن عمران ؑ کے پاس آیا تو اس نے انہیں کہا : اپنے رب کا حکم قبول کرو (میں آپ کی روح قبض کرنے آیا ہوں) ۔‘‘ فرمایا :’’ موسی…...
Hadith No: 5713
حدیث نمبر 5714
جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مجھے انبیا ؑ دکھائے گئے ، موسی ؑ دبلے پتلے ہیں ، گویا وہ شنوۂ قبیلے کے مردوں جیسے ہیں ، میں نے عیسیٰ بن مریم ؑ کو دیکھا ، اور میں نے جنہیں…...
Hadith No: 5714
حدیث نمبر 5715
ابن عباس ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ معراج کی رات میں نے موسی ؑ کو دیکھا ، آپ کا رنگ گندمی ، دراز قد اور بال گھونگریالے تھے ، گویا وہ شنوۂ قبیلے…...
Hadith No: 5715
حدیث نمبر 5716
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ معراج کی رات میری موسی ؑ سے ملاقات ہوئی ۔‘‘ آپ نے ان کا وصف بیان کیا کہ ’’ وہ ایک دبلے پتلے سیدھے بالوں والے آدمی ہیں ، گویا وہ شنوءہ قبیلے کے…...
Hadith No: 5716
حدیث نمبر 5717
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکے اور مدینے کے درمیان سفر کیا ، ہم ایک وادی سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ کون سی وادی ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض…...
Hadith No: 5717
حدیث نمبر 5718
ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ داؤد ؑ پر زبور کی قراءت آسان کر دی گئی تھی ، وہ اپنی سواریوں پر زین کسنے کا حکم فرماتے اور وہ سواریوں پر زین کسے…...