27-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 27
حدیث نمبر 5731
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ نے اسرافیل ؑ کو پیدا فرمایا ، اس نے جس روز سے اسے پیدا فرمایا وہ اس وقت سے اپنے قدموں پر کھڑا ہے اور وہ اپنی نظر تک نہیں اٹھاتا ،…...
Hadith No: 5731
حدیث نمبر 5732
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ تعالیٰ نے آدم ؑ اور اس کی اولاد کو پیدا فرمایا تو فرشتوں نے عرض کیا ، رب جی ! تو نے انہیں پیدا فرمایا ہے ، وہ کھاتے پیتے ، شادیاں کرتے…...
Hadith No: 5732
حدیث نمبر 5733
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مومن اللہ کے ہاں بعض فرشتوں سے بھی زیادہ معزز ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 5733
حدیث نمبر 5734
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا :’’ اللہ نے مٹی (زمین) کو ہفتے کے دن پیدا فرمایا ، اتوار کے روز اس میں پہاڑ پیدا فرمائے ، پیر کے دن درخت پیدا فرمائے ، مکروہ چیزیں منگل…...
Hadith No: 5734
حدیث نمبر 5735
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، اس اثنا میں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک بادل آیا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا تم جانتے ہو کہ یہ کیا ہے ؟‘‘ انہوں نے…...
Hadith No: 5735
حدیث نمبر 5736
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدم ؑ کا طول ساٹھ ہاتھ اور عرض سات ہاتھ تھا ۔‘‘ رواہ احمد ۔...
Hadith No: 5736
حدیث نمبر 5737
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! سب سے پہلے نبی کون تھے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدم ؑ ۔‘‘ میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا وہ نبی تھے ؟ آپ صلی…...