21-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 21
حدیث نمبر 4354
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں سرخ زین پوش پر سوار ہوتا ہوں نہ کسم میں رنگا ہوا کپڑا پہنتا ہوں اور نہ ہی میں ایسی قمیص پہنتا ہوں جس پر ریشم لگا ہوا ہو ۔‘‘ اور فرمایا…...
Hadith No: 4354
حدیث نمبر 4355
ابوریحانہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دس (خصلتوں) سے منع فرمایا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دانت باریک کرنے ، سوئی کے ساتھ جسم گودنے ، (چہرے یا پلکوں وغیرہ سے) بال اکھاڑنے ، مرد کا مرد کے ساتھ…...
Hadith No: 4355
حدیث نمبر 4356
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے اور قس کا ریشم پہننے اور زین پوش سے منع فرمایا ۔ ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی ، ابن ماجہ ۔ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے : علی ؓ فرماتے…...
Hadith No: 4356
حدیث نمبر 4357
معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم ریشمی زین پوش پر سوار ہو نہ چیتے کی کھال پر ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 4357
حدیث نمبر 4358
براء بن عازب ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 4358
حدیث نمبر 4359
ابورمثہ تیمی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، آپ نے سبز جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا ، اور آپ کے چند بالوں پر بڑھاپا نمایاں تھا اور آپ کے سفید بال مہندی لگانے کی وجہ سے سرخ…...
Hadith No: 4359
حدیث نمبر 4360
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مریض تھے ، آپ اسامہ ؓ کا سہارا لیے باہر تشریف لائے ، آپ پر قطر کی (یمنی) چادر تھی جس کو آپ نے جسم پر لپیٹا ہوا تھا ، پھر آپ نے انہیں نماز پڑھائی ۔ ،…...
Hadith No: 4360
حدیث نمبر 4361
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دو یمنی موٹے کپڑے تھے ، جب آپ (دیر تک) بیٹھتے تو آپ کو پسینہ آ جاتا اور وہ کپڑے آپ پر ثقیل ہو جاتے ، فلاں یہودی کا ملک شام سے کپڑا آیا تو میں نے…...