4356 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4356

Hadith in Arabic

وَعَن عَليّ قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ وَعَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمَيَاثِرِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَفِي رِوَايَة لأبي دَاوُد قَالَ: نهى عَن مياثر الأرجوان

Hadith in Urdu

علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے اور قس کا ریشم پہننے اور زین پوش سے منع فرمایا ۔ ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی ، ابن ماجہ ۔ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے : علی ؓ فرماتے ہیں کہ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سرخ زین پوش سے منع فرمایا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4356 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (1737 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (4051 و الروایۃ الثانیۃ : 4050) و النسائی (8 / 165 ۔ 166 ح 5168 ۔ 5171 و بعدھا) و ابن ماجہ (3654) [و انظر صحیح مسلم (2078)] ۔