13-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 13
حدیث نمبر 3339
رویفع بن ثابت انصاری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حنین کے روز فرمایا :’’ جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو ، اس کے لیے حلال نہیں کہ وہ اپنا پانی کسی اور کی کھیتی کو دے ، یعنی…...
Hadith No: 3339
حدیث نمبر 3340
امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں ، مجھے یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان لونڈیوں کو جنہیں حیض آتا تھا ایک حیض کے ذریعے اور جنہیں حیض نہیں آتا تھا تین ماہ کے ذریعے استبرائے رحم کا حکم فرمایا کرتے تھے اور آپ صلی…...
Hadith No: 3340
حدیث نمبر 3341
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ایسی لونڈی ، جس سے جماع کیا جاتا ہو ، ہبہ کی جائے یا بیع کی جائے یا آزاد کی جائے ، تو وہ ایک حیض کے ذریعے اپنے رحم کے خالی ہونے کا یقین کر لے ، اور کنواری سے استبرائے…...
Hadith No: 3341
حدیث نمبر 3342
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، ہند بن عتبہ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ابوسفیان ایک بخیل آدمی ہے ، وہ مجھے اس قدر نہیں دیتا جو میرے اور میری اولاد کے لیے کافی ہو ، مگر میں اس سے اس طرح لے لیتی ہوں کہ اسے…...
Hadith No: 3342
حدیث نمبر 3343
جابر بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب اللہ تم میں سے کسی کو مال عطا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی ذات اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 3343
حدیث نمبر 3344
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مملوک کا کھانا اور لباس (دستور کے مطابق مالک پر واجب) ہے اور اس سے کام صرف اس کی طاقت کے مطابق ہی لیا جائے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 3344
حدیث نمبر 3345
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ (غلام) تمہارے بھائی ہیں ، اللہ نے انہیں تمہارے زیر تصرف کر دیا ہے ، اللہ جس کے بھائی کو اس کے زیر تصرف کر دے تو وہ اسے ویسا ہی کھلائے جیسا خود…...
Hadith No: 3345
حدیث نمبر 3346
عبداللہ بن عمرو ؓ سے منقول ہے کہ ان کا منشی ان کے پاس آیا تو انہوں نے اسے فرمایا : کیا تم نے غلاموں کو ان کے کھانے کا سامان دے دیا ہے ؟ اس نے کہا : نہیں ، انہوں نے فرمایا : جاؤ اور انہیں (کھانے کا…...