3340 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3340

Hadith in Arabic

عَن مَالِكٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِاسْتِبْرَاءِ الْإِمَاءِ بِحَيْضَةٍ إِنْ كَانَتْ مِمَّنْ تَحِيضُ وَثَلَاثَةِ أَشْهُرٍ إِنْ كَانَت مِمَّن تحيض وَينْهى عَن سقِِي مَاء الْغَيْر

Hadith in Urdu

امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں ، مجھے یہ خبر پہنچی کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ان لونڈیوں کو جنہیں حیض آتا تھا ایک حیض کے ذریعے اور جنہیں حیض نہیں آتا تھا تین ماہ کے ذریعے استبرائے رحم کا حکم فرمایا کرتے تھے اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی غیر کی کھیتی کو پانی دینے سے منع فرمایا کرتے تھے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3340 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej لم اجدہ ، فائدۃ : کل حدیث ، قلت فیہ : لم اجدہ ، فھو ضعیف باطل مردود ، الا ان یثبت بسند آخر او صرحت بخلافہ ۔