3341 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3341

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ قَالَ: إِذَا وُهِبَتْ الْوَلِيدَةُ الَّتِي تُوطَأُ أَوْ بِيعَتْ أَوْ أُعْتِقَتْ فَلْتَسْتَبْرِئْ رَحِمَهَا بِحَيْضَةٍ وَلَا تُسْتَبْرَئُ الْعَذْرَاءُ. رَوَاهُمَا رزين

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ جب ایسی لونڈی ، جس سے جماع کیا جاتا ہو ، ہبہ کی جائے یا بیع کی جائے یا آزاد کی جائے ، تو وہ ایک حیض کے ذریعے اپنے رحم کے خالی ہونے کا یقین کر لے ، اور کنواری سے استبرائے رحم کا نہیں کہا جائے گا ۔‘‘ دونوں روایتیں رزین نے روایت کی ہیں ۔ ، رزین (لم اجدہ)

Hadith in English

.

Previous

No.3341 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej صحیح ، رزین (لم اجدہ) * و علقہ البخاری (قبل ح 2235 ، البیوع باب : 111) و انظر تغلیق التعلیق (3 / 272 ۔ 273) و تنقیح الروایۃ (2 / 51) ۔