13-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 13
حدیث نمبر 3319
جابر بن عتیک ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ غیرت کی ایک قسم ایسی ہے جسے اللہ پسند کرتا ہے اور ایک قسم ایسی ہے جسے اللہ پسند نہیں فرماتا ، رہی وہ جسے اللہ پسند فرماتا ہے ، وہ ہے جو…...
Hadith No: 3319
حدیث نمبر 3320
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، کہ ایک آدمی کھڑا ہوا اور اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! فلاں میرا بیٹا ہے ، میں نے دور جاہلیت میں اس کی ماں سے زنا کیا تھا ، رسول اللہ…...
Hadith No: 3320
حدیث نمبر 3321
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ چار قسم کی عورتوں کے درمیان کوئی لعان نہیں ، نصرانی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو ، یہودی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو ،…...
Hadith No: 3321
حدیث نمبر 3322
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو اس وقت حکم فرمایا ، جب آپ نے دو لعان کرنے والوں کو لعان کرنے کا حکم دیا تھا کہ وہ (آدمی) پانچویں شہادت کے وقت اس (لعان کرنے والے) کے منہ پر…...
Hadith No: 3322
حدیث نمبر 3323
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات میرے پاس سے تشریف لے گئے آپ کے تشریف لے جانے پر میں جذباتی ہوئی ، چنانچہ آپ تھوڑی دیر بعد تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری حالت دیکھی تو…...
Hadith No: 3323
حدیث نمبر 3324
ابوسلمہ ، فاطمہ بنت قیس سے روایت کرتے ہیں کہ ابوعمرو بن حفص نے انہیں آخری طلاق اس وقت دی جب وہ مدینہ منورہ سے باہر تھے ، چنانچہ ابوعمرو بن حفص کے وکیل نے وہ ’’جو‘‘ فاطمہ کے سپرد کر دیے جو ابوعمرو نے ان کے لیے بھیجے تھے…...
Hadith No: 3324
حدیث نمبر 3325
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ فاطمہ ایک بے آباد گھر میں تھیں ، ان کے متعلق اندیشہ محسوس کیا گیا اسی لیے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں رخصت عنایت فرمائی ، یعنی عائشہ ؓ کی مراد یہ ہے کہ اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 3325
حدیث نمبر 3326
سعید بن مسیّب بیان کرتے ہیں ، فاطمہ (بنت قیس ؓ) کو محض اس لیے منتقل کیا گیا کہ وہ اپنے (خاوند کے) اقارب پر زبان درازی کرتی تھیں ۔ رواہ فی شرح السنہ ۔...