3321 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3321

Hadith in Arabic

وَعَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَرْبَعٌ مِنَ النِّسَاءِ لَا مُلَاعَنَةَ بَيْنَهُنَّ: النَّصْرَانِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ وَالْيَهُودِيَّةُ تَحْتَ الْمُسْلِمِ وَالْحُرَّةُ تَحْتَ الْمَمْلُوكِ وَالْمَمْلُوكَةُ تَحْتَ الْحُرِّ . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه

Hadith in Urdu

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ چار قسم کی عورتوں کے درمیان کوئی لعان نہیں ، نصرانی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو ، یہودی عورت مسلمان کے نکاح میں ہو ، آزاد عورت مملوک کے نکاح میں ہو ، اور مملوک عورت آزاد کے نکاح میں ہو ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3321 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف جدًا ، رواہ ابن ماجہ (2071) * فیہ عثمان بن عطاء الخراسانی قال فیہ الدارقطنی :’’ ھو ضعیف الحدیث جدًا ‘‘ (3 / 163 ۔ 164) ولہ متابعۃ مردودۃ ۔