3326 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3326

Hadith in Arabic

وَعَن سعيدِ بنِ المسيِّبِ قَالَ: إِنَّمَا نُقِلَتْ فَاطِمَةُ لِطُولِ لِسَانِهَا عَلَى أحمائِها. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

Hadith in Urdu

سعید بن مسیّب بیان کرتے ہیں ، فاطمہ (بنت قیس ؓ) کو محض اس لیے منتقل کیا گیا کہ وہ اپنے (خاوند کے) اقارب پر زبان درازی کرتی تھیں ۔ رواہ فی شرح السنہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3326 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (9 / 294 بعد ح 2384 بلا سند) [و ابوداؤد (2296 و سندہ ضعیف) و الشافعی فی الام (7 / 474)] * سعید بن المسیب لم یذکر من حدثہ بھذا فقولہ ھاھنا مردود ۔