13-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 13
حدیث نمبر 3249
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوبکر ؓ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے کے لیے اجازت طلب کرنا چاہی تو انہوں نے لوگوں کو دروازے پر بیٹھے ہوئے پایا جن میں سے کسی کو اجازت نہ ملی تھی ، راوی بیان کرتے…...
Hadith No: 3249
حدیث نمبر 3250
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں ان عورتوں کی مذمت کیا کرتی تھی جنہوں نے اپنے آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ہبہ کیا تھا ، میں نے کہا : کیا عورت اپنے آپ کو ہبہ کر سکتی ہے ؟ جب اللہ تعالیٰ نے…...
Hadith No: 3250
حدیث نمبر 3251
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھیں ، وہ بیان کرتی ہیں ، میں نے آپ سے مقابلہ کیا تو میں دوڑ میں آپ سے آگے بڑھ گئی ، جب میں فربہ ہو گئی تو میں نے…...
Hadith No: 3251
حدیث نمبر 3252
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے بہتر ہے ، اور میں اپنے گھر والوں کے لیے تم سب سے بہتر ہوں ، اور جب تمہارا کوئی ساتھی فوت…...
Hadith No: 3252
حدیث نمبر 3253
ابن ماجہ نے ابن عباس ؓ سے (لَاھْلِیْ)) تک روایت کیا ہے ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 3253
حدیث نمبر 3254
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب عورت پانچوں نمازیں پڑھے ، ماہ رمضان کے روزے رکھے ، اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرے اور اپنے خاوند کی اطاعت کرے تو پھر وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل…...
Hadith No: 3254
حدیث نمبر 3255
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی شخص کو (بطور تعظیم) سجدہ کرے تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 3255
حدیث نمبر 3256
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو عورت اس حال میں فوت ہو کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گی ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔...