3251 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3251
Hadith in Arabic
عَن عَائِشَة رَضِي الله عَنْهَا أَنَّهَا كَانَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ قَالَتْ: فَسَابَقْتُهُ فَسَبَقْتُهُ عَلَى رِجْلَيَّ فَلَمَّا حَمَلْتُ اللَّحْمَ سَابَقْتُهُ فَسَبَقَنِي قَالَ: «هَذِهِ بِتِلْكَ السَّبْقَةِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
Hadith in Urdu
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ وہ ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھیں ، وہ بیان کرتی ہیں ، میں نے آپ سے مقابلہ کیا تو میں دوڑ میں آپ سے آگے بڑھ گئی ، جب میں فربہ ہو گئی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مقابلہ کیا ، تب آپ مجھ سے آگے نکل گئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ اُس سبقت کا بدلہ ہو گیا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب النِّكَاح
- Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (2578) ۔