3254 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3254
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمَرْأَةُ إِذَا صَلَّتْ خَمْسَهَا وَصَامَتْ شَهْرَهَا وَأَحْصَنَتْ فَرْجَهَا وَأَطَاعَتْ بَعْلَهَا فَلْتَدْخُلْ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ شَاءَتْ» . رَوَاهُ أَبُو نعيم فِي الْحِلْية
Hadith in Urdu
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب عورت پانچوں نمازیں پڑھے ، ماہ رمضان کے روزے رکھے ، اپنی شرم گاہ کی حفاظت کرے اور اپنے خاوند کی اطاعت کرے تو پھر وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے داخل ہو جائے ۔‘‘ ، رواہ ابونعیم فی الحلیہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب النِّكَاح
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابو نعیم فی حلیۃ الاولیاء (6 / 308) * فیہ یزید الرقاشی : ضعیف و سفیان الثوری مدلس و عنعن و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن حبان (الموارد : 1296 ، الاحسان : 4151 / 4163) و احمد (1 / 191 ح 1661) و غیرھما ۔