13-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 13
حدیث نمبر 3219
ابومسعود انصاری ؓ بیان کرتے ہیں ، انصار کا ایک آدمی تھا جس کی کنیت ابوشعیب تھی ، اس کا ایک غلام قصاب تھا ، اس نے کہا : میرے لیے کھانا تیار کرو جو کہ پانچ افراد کے لیے کافی ہو ، تاکہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 3219
حدیث نمبر 3220
انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفیہ ؓ کا ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا ۔ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 3220
حدیث نمبر 3221
سفینہ (ام سلمہ ؓ کے آزاد کردہ غلام) سے روایت ہے کہ ایک آدمی علی بن ابی طالب ؓ کے ہاں مہمان ٹھہرا تو انہوں نے اس کے لیے کھانا تیار کیا ، فاطمہ ؓ نے فرمایا : اگر ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بھی مدعو…...
Hadith No: 3221
حدیث نمبر 3222
عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کو دعوت دی جائے اور وہ قبول نہ کرے تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی اور جو شخص بن بلائے چلا آئے تو وہ چور…...
Hadith No: 3222
حدیث نمبر 3223
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب دعوت دینے والے دو افراد اکٹھے ہو جائیں تو پھر ان میں سے جو ہمسائیگی کے لحاظ سے زیادہ قریب ہو اس کی دعوت قبول…...
Hadith No: 3223
حدیث نمبر 3224
ابن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پہلے روز (ولیمہ) کا کھانا حق (واجب) ہے ، دوسرے روز دعوت کرنا سنت ہے جبکہ تیسرے روز دعوت کرنا شہرت و ریا کاری ہے اور جو کوئی دکھلاوا کرتا ہے تو اللہ…...
Hadith No: 3224
حدیث نمبر 3225
عکرمہ ، ابن عباس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باہم فخر کرنے والوں کا کھانا کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ ابوداؤد ، اور محی السنہ نے فرمایا : صحیح یہ ہے کہ عکرمہ کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے…...
Hadith No: 3225
حدیث نمبر 3226
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دو باہم فخر کرنے والوں کی دعوت قبول نہ کی جائے اور نہ ان دونوں کا کھانا کھایا جائے ۔‘‘ امام احمد نے فرمایا : یعنی وہ دو آدمی جو فخر و ریا کی…...