13-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 13
حدیث نمبر 3209
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ابوطلحہ ؓ نے اُم سلیم ؓ سے شادی کی تو ان دونوں کے درمیان حق مہر اسلام تھا ، ام سلیم ؓ نے ابوطلحہ ؓ سے پہلے اسلام قبول کر لیا تو ابوطلحہ ؓ نے انہیں پیغام نکاح بھیجا جس پر انہوں نے کہا…...
Hadith No: 3209
حدیث نمبر 3210
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف ؓ (کے بدن یا کپڑے) پر زعفران کا نشان دیکھا تو فرمایا :’’ یہ کیا ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : میں نے پانچ درہم کے عوض ایک عورت سے شادی کی ہے…...
Hadith No: 3210
حدیث نمبر 3211
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زینب ؓ کی شادی پر جیسا ولیمہ کیا ویسا ولیمہ اپنی کسی زوجہ محترمہ کی شادی پر نہیں کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بکری سے ولیمہ کیا ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 3211
حدیث نمبر 3212
انس ؓ بیان کرتے ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زینب بنت جحش ؓ سے تعلق زن و شو قائم کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ولیمہ کیا اور لوگوں کو گوشت روٹی سے شکم سیر کر دیا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3212
حدیث نمبر 3213
انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفیہ ؓ کو آزاد کیا اور ان سے شادی کی اور ان کی آزادی کو ان کا حق مہر مقرر کیا اور حیس (کھجور ، پنیر اور گھی سے تیار شدہ حلوہ) سے ان کا ولیمہ…...
Hadith No: 3213
حدیث نمبر 3214
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر و مدینہ کے درمیان تین راتیں قیام فرمایا ، آپ نے صفیہ ؓ کے ساتھ تعلق زن و شو قائم کیا تو میں نے مسلمانوں کو آپ کے ولیمہ کی دعوت دی ، اس میں روٹی…...
Hadith No: 3214
حدیث نمبر 3215
صفیہ بنت شیبہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بعض بیویوں کا فقط دو مُد جو سے ولیمہ کیا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 3215
حدیث نمبر 3216
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی کو دعوتِ ولیمہ دی جائے تو وہ اسے قبول کر لے ۔‘‘ بخاری ، مسلم ۔ اور مسلم کی ایک روایت میں ہے :’’ چاہیے کہ وہ…...