13-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 13
حدیث نمبر 3239
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عورت پسلی سے پیدا کی گئی ہے ، وہ آپ کے ساتھ کبھی ایک انداز پر گزر بسر نہیں کرے گی ، اگر تم اس سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہو تو تم اس…...
Hadith No: 3239
حدیث نمبر 3240
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کوئی مومن (شوہر) کسی مومنہ (بیوی) سے بغض نہ رکھے ، اگر اس کی کوئی ایک عادت اسے ناپسند ہے تو کوئی دوسری عادت پسند بھی ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 3240
حدیث نمبر 3241
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بنو اسرائیل نہ ہوتے تو گوشت خراب نہ ہوتا اور اگر حوا نہ ہوتیں تو کوئی عورت کبھی اپنے شوہر کی خیانت نہ کرتی ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 3241
حدیث نمبر 3242
عبداللہ بن زمعہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی اپنی بیوی کو غلام کی طرح نہ مارے اور پھر وہ دن کے آخر پہر اس سے مجامعت کرے ۔‘‘ اور دوسری روایت میں ہے :’’ تم میں…...
Hadith No: 3242
حدیث نمبر 3243
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی ، اور میری کچھ سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلتی تھیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لاتے تو وہ آپ سے چھپ جاتیں ،…...
Hadith No: 3243
حدیث نمبر 3244
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، اللہ کی قسم ! میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے حجرے کے دروازے پر کھڑے ہوئے دیکھا جبکہ حبشی مسجد میں چھوٹے نیزوں کے ساتھ کھیل رہے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی چادر سے مجھے…...
Hadith No: 3244
حدیث نمبر 3245
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا :’’ جب تم مجھ سے راضی ہوتی ہو تو مجھے پتہ چل جاتا ہے اور اسی طرح جب تم مجھ سے ناراض ہوتی ہو تو تب بھی مجھے پتہ چل جاتا ہے ۔‘‘ میں…...
Hadith No: 3245
حدیث نمبر 3246
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب آدمی اپنی اہلیہ کو اپنے بستر پر بلائے اور وہ انکار کر دے اور وہ (خاوند) ناراضی میں سو جائے تو صبح ہونے تک فرشتے اس (عورت) پر لعنت بھیجتے رہتے ہیں ۔‘‘…...
Hadith No: 3246
حدیث نمبر 3247
اسماء ؓ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میری ایک سوتن ہے ، تو کیا مجھ پر گناہ ہو گا کہ میں اپنے خاوند کی طرف سے کسی ایسی چیز کا اظہار کروں جو اس نے مجھے نہ دی ہو ؟ (تاکہ…...