3243 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3243

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لِي صَوَاحِبُ يَلْعَبْنَ مَعِي فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ ينقمعن فيسربهن إِلَيّ فيلعبن معي

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ہاں گڑیوں کے ساتھ کھیلا کرتی تھی ، اور میری کچھ سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلتی تھیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تشریف لاتے تو وہ آپ سے چھپ جاتیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم انہیں میری طرف بھیجتے تو پھر وہ میرے ساتھ کھیلتیں ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3243 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (6130) و مسلم (81 / 2440)، (6287) ۔