3220 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 3220

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أولم على صَفِيَّة بسويق وتمر. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صفیہ ؓ کا ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا ۔ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.3220 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب النِّكَاح
  • Takhreej حسن ، رواہ احمد (3 / 110 ح 12102) و الترمذی (1095 وقال : حسن غریب) و ابوداؤد (2744) و ابن ماجہ (1909) ۔