11-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 11
حدیث نمبر 2819
عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سونے کو سونے کے بدلے میں ، چاندی کو چاندی ، گندم کو گندم ، جو کو جو ، کھجور کو کھجور اور نمک کو نمک کے بدلے میں فروخت نہ کرو…...
Hadith No: 2819
حدیث نمبر 2820
سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ، آپ سے تازہ کھجوروں کے بدلے میں چھوہارے خریدنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب کھجور خشک ہو…...
Hadith No: 2820
حدیث نمبر 2821
سعید بن مسیّب ؒ سے مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیوان کے بدلے گوشت کی بیع سے منع فرمایا ہے ۔ سعید ؒ نے فرمایا : یہ جاہلیت کے جوئے کی ایک صورت تھی ۔ ، رواہ البغوی فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 2821
حدیث نمبر 2822
سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیوان کے بدلے حیوان کی ادھار بیع سے منع فرمایا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔...
Hadith No: 2822
حدیث نمبر 2823
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں لشکر تیار کرنے کا حکم فرمایا تو اونٹ کم پڑ گئے ، پھر آپ نے انہیں حکم فرمایا کہ وہ صدقہ کی جوان سال اونٹنیوں کے وعدہ پر اونٹ لے لیں ،…...
Hadith No: 2823
حدیث نمبر 2824
اسامہ بن زید ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سود ادھار میں ہے ۔‘‘ اور ایک دوسری روایت میں ہے :’’ جو نقد بنقد ہو اس میں سود نہیں ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 2824
حدیث نمبر 2825
غسیل الملائکہ حنظلہ ؓ کے بیٹے عبداللہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص جانتے ہوئے ایک درہم سود کھاتا ہے تو یہ چھتیس مرتبہ زنا کرنے سے بھی زیادہ سنگین ہے ۔‘‘ اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں ابن…...
Hadith No: 2825
حدیث نمبر 2826
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سود کے (گناہ کے) ستر حصے ہیں ، ان میں سے کم تر گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح (جماع) کرے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان…...