2821 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2821
Hadith in Arabic
وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلًا: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نهى عَن بَيْعِ اللَّحْمِ بِالْحَيَوَانِ قَالَ سَعِيدٌ: كَانَ مِنْ مَيْسِرِ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السُّنَّةِ
Hadith in Urdu
سعید بن مسیّب ؒ سے مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیوان کے بدلے گوشت کی بیع سے منع فرمایا ہے ۔ سعید ؒ نے فرمایا : یہ جاہلیت کے جوئے کی ایک صورت تھی ۔ ، رواہ البغوی فی شرح السنہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
- Takhreej صحیح ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (8 / 76 ح 2073) [و مالک فی الموطا 2 / 655 ح 1396] * السند ضعیف لا رسالہ و لہ شواھد عند ابی داود (3356) و الترمذی (1237) و غیرھما ۔