2822 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2822

Hadith in Arabic

وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حیوان کے بدلے حیوان کی ادھار بیع سے منع فرمایا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ و الدارمی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2822 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej صحیح ، رواہ الترمذی (1237 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (3356) و النسائی (7 / 292 ح 4624) و ابن ماجہ (2270) و الدارمی (2 / 254 ح 2567) ۔