2826 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2826

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرِّبَا سَبْعُونَ جُزْءًا أيسرها أَن الرجل أمه»

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سود کے (گناہ کے) ستر حصے ہیں ، ان میں سے کم تر گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح (جماع) کرے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2826 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ ابن ماجہ (2274) و البیھقی فی شعب الایمان (5521) * ابو معشر نجیح بن عبد الرحمن السندی ضعیف و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند ابن الجارود (647) و الحاکم (2 / 37) و غیرھما ۔