2825 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2825

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْظَلَةَ غَسِيلِ الْمَلَائِكَةِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دِرْهَمُ رِبًا يَأْكُلُهُ الرَّجُلُ وَهُوَ يَعْلَمُ أَشَدُّ مِنْ سِتَّةٍ وَثَلَاثِينَ زِنْيَةً» . رَوَاهُ أَحْمَدُ والدراقطني وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَزَادَ: وَقَالَ: «مَنْ نَبَتَ لَحْمُهُ مِنَ السُّحت فَالنَّار أولى بِهِ»

Hadith in Urdu

غسیل الملائکہ حنظلہ ؓ کے بیٹے عبداللہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص جانتے ہوئے ایک درہم سود کھاتا ہے تو یہ چھتیس مرتبہ زنا کرنے سے بھی زیادہ سنگین ہے ۔‘‘ اور امام بیہقی نے شعب الایمان میں ابن عباس ؓ سے روایت کیا ہے ، اور یہ اضافہ نقل کرتے ہوئے فرمایا :’’ جس شخص کا گوشت حرام سے تیار ہوا ہو تو آگ اس کی زیادہ حق دار ہے ۔‘‘ رواہ احمد و الدارقطنی و البیھقی فی شعب الایمان ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2825 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej ضعیف ، رواہ احمد (5 / 225 ح 2230) و الدارقطنی (3 / 16 ح 2819) * سندہ ضعیف ، فی سماع ابن ابی ملیکۃ من عبداللہ بن حنظلۃ لھذا الحدیث نظر و للحدیث علۃ أخری و شواھد ضعیفۃ عند ابن ماجہ (2274) و غیرہ ۔ ** البیھقی فی شعب الایمان (5518) عن ابن عباس و سندہ ضعیف جدًا ، فیہ محمد بن الفضل بن جابر ثنا یحیی بن اسماعیل بن عباس عن حسین بن قیس الرجی [متروک] عن عکرمۃ عن ابن عباس الخ ۔