11-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 11
حدیث نمبر 2879
مخلد بن خُفاف بیان کرتے ہیں ، میں نے ایک غلام خریدا تو میں نے اس سے آمدنی حاصل کی ، پھر مجھے اس کے ایک نقص کا پتہ چلا تو میں اس کا مقدمہ عمر بن عبدالعزیز ؒ کے پاس لے گیا تو انہوں نے اسے واپس کرنے کا…...
Hadith No: 2879
حدیث نمبر 2880
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب خریدو فروخت کرنے والوں کے درمیان اختلاف ہو جائے تو بیچنے والے کی بات معتبر ہو گی ، جبکہ خریدار کو اختیار حاصل ہو گا ۔ ترمذی ، ابن ماجہ اور…...
Hadith No: 2880
حدیث نمبر 2881
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص کسی مسلمان کی بیع واپس کر دے تو روز قیامت اللہ تعالیٰ اس کی لغزشیں معاف فرما دے گا ۔‘‘ ابوداؤد ، ابن ماجہ ۔ جبکہ شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ…...
Hadith No: 2881
حدیث نمبر 2882
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پہلے زمانے میں ایک آدمی نے دوسرے آدمی سے زمین خریدی تو جس شخص نے زمین خریدی تھی اس نے زمین میں ایک گھڑا پایا جس میں سونا تھا ، جس شخص نے زمین…...
Hadith No: 2882
حدیث نمبر 2883
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے تو وہ لوگ پھلوں کے بارے میں ، سال ، دو سال اور تین سال کے لیے بیع سلم کیا کرتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو…...
Hadith No: 2883
حدیث نمبر 2884
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت کے لیے غلہ لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی رکھی ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 2884
حدیث نمبر 2885
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو آپ کی زرہ تیس صاع جو کے عوض ایک یہودی کے پاس گروی تھی ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 2885
حدیث نمبر 2886
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب سواری کا جانور گروی ہو تو بقدر خرچ اس پر سواری کی جاسکتی ہے اور اگر دودھ والا جانور گروی ہو تو بقدر خرچ اس کا دودھ پیا جا سکتا ہے ، اور…...