2887 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2887
Hadith in Arabic
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَغْلَقُ الرَّهْنُ الرَّهْنَ مِنْ صَاحِبِهِ الَّذِي رَهَنَهُ لَهُ غنمه وَعَلِيهِ غرمه» . رَوَاهُ الشَّافِعِي مُرْسلا
Hadith in Urdu
سعد بن مسیّب ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ رہن ، مرہونہ چیز کو اس کے مالک سے ، جس نے اسے رہن رکھا ہے ، نہیں روک سکتا ، اس کا فائدہ بھی اسی (مالک) کو ہو گا اور اس کا نقصان بھی اسی کو ہو گا ۔‘‘ امام شافعی ؒ نے اسے مرسل روایت کیا ہے ۔ ، رواہ الشافعی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الشافعی فی الام (3 / 186 ۔ 167) * السند مرسل و انظر الحدیث الآتی (2888) ۔