2884 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 2884

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتِ: اشْتَرَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا من يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعًا لَهُ مِنْ حَدِيد

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک یہودی سے ایک مدت کے لیے غلہ لیا اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنی لوہے کی زرہ اس کے پاس گروی رکھی ۔ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.2884 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كِتَابُ الْبُيُوعِ
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (2068) و مسلم (126 / 1603)، (4116) ۔