54-مسند أحمد
Musnad Ahmad Chapter - 54
حدیث نمبر 2866
سیّدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مروان نے عید والے دن (عید گاہ میں) منبر رکھوایا، جبکہ یہ اس سے پہلے نہیں نکالا جاتا تھا اور نماز سے پہلے خطبے سے ابتدا کی، جبکہ اس سے نہیں، بلکہ نماز سے ابتدا کی جاتی تھی۔ ایک آدمی…...
Hadith No: 2866
حدیث نمبر 2867
سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:ہم عید الاضحی والے دن عید گاہ میں بیٹھے ہوئے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے، لوگوں کو سلام کہا اورفرمایا: تمہار ے اس دن کی پہلی عبادت نماز ہے ۔پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آگے…...
Hadith No: 2867
حدیث نمبر 2868
مولائے عبدالرحمن بن ازہر ابو عبید کہتے ہیں: میں نے سیّدنا علی اور سیّدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ پہلے عید الفطر اور عید الاضحی کی نمازیں پڑھاتے، ان سے فارغ ہو کرلوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے،وہ یہ بھی کہتے تھے کہ بے شک رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 2868
حدیث نمبر 2869
(دوسری سند) ابو عبید کہتے ہیں: پھر میں سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ حاضر ہوا، انھوں نے اذان و اقامت کے بغیرخطبہ سے پہلے نماز پڑھی، پھر خطبہ دیا اور کہا: لوگو! بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ تم قربانی…...
Hadith No: 2869
حدیث نمبر 2870
سیّدنا عبد الرحمن بن عثمان تیمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ عید کے روز بازار میں کھڑے تھے اور لوگوں کو گزرتا ہوا دیکھ رہے تھے۔...
Hadith No: 2870
حدیث نمبر 2871
سیّدناعبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما عید والے دن نکلے اور نمازِ عید سے پہلے یا بعد میں کوئی نفلی نماز نہ پڑھی، پھر انھوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے ہی کیا تھا۔...
Hadith No: 2871
حدیث نمبر 2872
سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدالفطر کے دن نکلے،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پہلے اور بعد میں کوئی نماز نہ پڑھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عورتوں کے پاس آئے، جبکہ سیّدنا بلال رضی اللہ…...
Hadith No: 2872
حدیث نمبر 2873
سیّدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے دن عید گاہ کی طرف نکلنے سے قبل ناشتہ کرتے تھے اور عید کی نماز سے پہلے کوئی نماز نہیں پڑھتے تھے،لیکن جب نماز عید پڑھ لیتے تو (گھر لوٹ…...
Hadith No: 2873
حدیث نمبر 2874
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: حبشی لوگ عید کے دن (مسجد میں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھیلا کرتے تھے، ایک دن میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کندھے کے اوپر سے دیکھنے لگی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے…...