2871 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2871

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۷۱) عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ حَفْصٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّہُ خَرَجَ یَوْمَ عِیْدٍ فَلَمْ یُصَلِّ قَبْلَہَا وَلَا بَعْدَھَا فَذَکَرَ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَعَلَہُ۔ (مسند احمد: ۵۲۱۲)

Hadith in Urdu

سیّدناعبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عید والے دن نکلے اور نمازِ عید سے پہلے یا بعد میں کوئی نفلی نماز نہ پڑھی، پھر انھوں نے کہا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایسے ہی کیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2871 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۸۷۱) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الترمذی: ۵۳۸ (انظر: ۵۲۱۲)