2870 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2870

Hadith in Arabic

۔ (۲۸۷۰) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ عُثْمَانَ التَّیْمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَائِمًا فِی السُّوقِ یَوْمَ الْعِیْدِ یَنْظُرُ وَالْنَّاسُ یَمُرُّوْنَ۔ (مسند احمد: ۱۶۱۶۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا عبد الرحمن بن عثمان تیمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ عید کے روز بازار میں کھڑے تھے اور لوگوں کو گزرتا ہوا دیکھ رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2870 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۸۷۰) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف المنکدر بن محمد أخرجہ أبویعلی: ۹۳۵ (انظر: ۱۶۰۶۸)