4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1494
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی خوش کن معاملہ درپیش ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدہ ریز ہو جایا کرتے تھے ۔ ابوداؤد ، ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا…...
Hadith No: 1494
حدیث نمبر 1495
ابوجعفر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی چھوٹے سے قد والے (بونے) شخص کو دیکھا تو آپ سجدہ ریز ہو گئے ۔ دارقطنی نے اسے مرسل روایت کیا ہے ، اور شرح السنہ میں مصابیح کے الفاظ ہیں ۔...
Hadith No: 1495
حدیث نمبر 1496
سعد بن ابی وقاص ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم مدینہ جانے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکہ سے روانہ ہوئے ۔ جب ہم عزوزاء کے قریب پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری سے نیچے اترے ، کچھ دیر تک ہاتھ…...
Hadith No: 1496
حدیث نمبر 1497
عبداللہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش طلب کرنے کے لیے لوگوں کے ساتھ عید گاہ کی طرف تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھائی ، جس میں بلند آواز سے قراءت کی ،…...
Hadith No: 1497
حدیث نمبر 1498
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف بارش طلب کرنے کے موقع پر ہاتھ اٹھا کر دعا کیا کرتے تھے ۔ آپ انہیں اس قدر اٹھاتے کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگتی ۔ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1498
حدیث نمبر 1499
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بارش طلب کی تو آپ نے ہاتھوں کی پشت کو آسمان کی طرف کر کے (حالات کی تبدیلی) کا اشارہ کیا ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1499
حدیث نمبر 1500
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بارش دیکھتے تو فرماتے :’’ اے اللہ ! نفع مند بارش برسا ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 1500
حدیث نمبر 1501
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے ، کہ بارش ہونے لگی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے جسم سے کچھ کپڑا اٹھایا حتیٰ کہ کچھ قطرے وہاں گرے تو ہم نے عرض کیا ، اللہ…...