1503 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1503

Hadith in Arabic

وَعَن عبد الله بن زيد أَنَّهُ قَالَ: اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ سَوْدَاءُ فَأَرَادَ أَنْ يَأْخُذَ أَسْفَلَهَا فَيَجْعَلَهُ أَعْلَاهَا فَلَمَّا ثَقُلَتْ قَلَبَهَا عَلَى عَاتِقَيْهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بارش کے لیے دعا کی تو آپ پر کالی چادر تھی ، آپ نے اس کے نچلے حصے کو اوپر کرنا چاہا ، لیکن گراں ہونے پر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے اپنے کندھوں پر ہی بدل لیا ۔ ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1503 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (4 / 42 ح 16587) و ابوداؤد (1164) [و صححہ الحاکم علی شرط مسلم (1 / 327) و وافقہ الذھبی و صححہ ابن الملقن فی تحفۃ المحتاج (734) ۔