1502 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1502

Hadith in Arabic

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمُصَلَّى فَاسْتَسْقَى وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ حِينَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ فَجَعَلَ عِطَافَهُ الْأَيْمَنَ عَلَى عَاتِقِهِ الْأَيْسَرِ وَجَعَلَ عِطَافَهُ الْأَيْسَرَ عَلَى عَاتِقِهِ الْأَيْمَنِ ثُمَّ دَعَا الله. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

عبداللہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عید گاہ تشریف لائے تو آپ نے بارش طلب کی ، اور جس وقت قبلہ رخ ہوئے تو اپنی چادر پلٹی ، آپ نے اس کے دائیں کنارے کو اپنے بائیں کندھے پر اور بائیں کنارے کو اپنے دائیں کندھے پر کر لیا ، پھر اللہ سے دعا کی ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1502 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ ابوداؤد (1163) [و الترمذی (556) و ابن ماجہ (1267) و النسائی (3 / 155 ح 1506)] * ولہ شواھد ، و انظر صحیح بخاری (1024) و مسلم (894)، (2070) قلت : و عمرو بن الھارث الحمصی وثقہ ابن خزیمۃ (571) و ابن حبان (482) و الحاکم 1 / 223) و الذھبی و الدارقطنی (1 / 335) وغیرھم ۔