4-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 4
حدیث نمبر 1484
ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، سورج گرہن ہوا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھبراہٹ کے عالم میں کھڑے ہوئے جیسے قیامت آ گئی ہو ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف لائے اور اس قدر قیام و رکوع اور سجدوں کو طویل کر کے…...
Hadith No: 1484
حدیث نمبر 1485
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کی وفات کے روز ، سورج گرہن ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو چھ رکوع اور چار سجدوں کے…...
Hadith No: 1485
حدیث نمبر 1486
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، جب سورج گرہن ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آٹھ رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ نماز پڑھائی ۔ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1486
حدیث نمبر 1488
عبدالرحمن بن سمرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں مدینہ میں تیر اندازی کر رہا تھا کہ اچانک سورج گرہن ہوا ، میں نے وہ تیر (ادھر ہی) پھینکے اور کہا : اللہ کی قسم میں دیکھوں گا کہ سورج…...
Hadith No: 1488
حدیث نمبر 1489
اسماء بنت ابی بکر ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کے موقع پر غلام آزاد کرنے کا حکم فرمایا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 1489
حدیث نمبر 1490
سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کے موقع پر ہمیں نماز پڑھائی تو ہمیں آپ کی آواز سنائی نہیں دیتی تھی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 1490
حدیث نمبر 1491
عکرمہ ؓ بیان کرتے ہیں، ابن عباس ؓ کو بتایا گیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فلاں زوجہ محترمہ وفات پا گئی ہیں ۔ تو وہ (یہ سن کر) فوراً سجدہ ریز ہو گئے ، ان سے عرض کیا گیا ، آپ اس وقت سجدہ کرتے ہیں…...
Hadith No: 1491
حدیث نمبر 1492
ابی بن کعب ؓ فرماتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں سورج گرہن ہوا تو آپ نے صحابہ کو نماز پڑھائی پس آپ نے (پہلی رکعت میں) لمبی سورت تلاوت فرمائی ، پانچ رکوع اور دو سجدے کیے ، پھر دوسری رکعت کے لیے…...