1490 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1490

Hadith in Arabic

عَن سَمُرَة بن جُنْدُب قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كُسُوفٍ لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ

Hadith in Urdu

سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سورج گرہن کے موقع پر ہمیں نماز پڑھائی تو ہمیں آپ کی آواز سنائی نہیں دیتی تھی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی و ابن ماجہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1490 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الصَّلَاة
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (562 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (1184) و النسائی (3 / 140 ح 1485 مطولاً) و ابن ماجہ (1264) * و صححہ ابن خزیمۃ (1297) و ابن حبان (597 ، 598) و الحاکم (1 / 329 ، 331) و وافقہ الذھبی ۔