27-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 27
حدیث نمبر 5641
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا ، کوثر کیا چیز ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ وہ ایک نہر ہے جو اللہ نے مجھے عطا کی ہے ، یعنی وہ مجھے جنت عطا کرے…...
Hadith No: 5641
حدیث نمبر 5642
بریدہ ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا جنت میں گھوڑے ہوں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر اللہ نے تجھے جنت میں داخل کر دیا اور تو نے اگر وہاں سرخ یاقوت کے گھوڑے…...
Hadith No: 5642
حدیث نمبر 5643
ابوایوب ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک اعرابی ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! میں (دنیا میں) گھوڑے پسند کرتا ہوں ، کیا جنت میں گھوڑے ہوں گے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ…...
Hadith No: 5643
حدیث نمبر 5644
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنت والوں کی ایک سو بیس صفیں ہوں گی ، ان میں سے اسی اس امت کی ہوں گی ، اور چالیس باقی تمام امتوں کی ہوں گی ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و الدارمی…...
Hadith No: 5644
حدیث نمبر 5645
سالم ؒ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری امت کے لوگ جس دروازے سے جنت میں داخل ہوں گے ، اس کا عرض ، بہترین سوار کی تین (روز یا سال) کی مسافت کے…...
Hadith No: 5645
حدیث نمبر 5646
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنت میں ایک بازار ہے ، وہاں کوئی خرید و ٖفروخت نہیں ہو گی ، البتہ وہاں مردوں اور عورتوں کی تصویریں ہوں گی ، جب آدمی کسی صورت و تصویر کو پسند کرے…...
Hadith No: 5646
حدیث نمبر 5647
سعید بن مسیّب ؒ سےروایت ہے کہ وہ ابوہریرہ ؓ سے ملے تو ابوہریرہ ؓ نے فرمایا : میں اللہ سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ (بازار مدینہ کی طرح) مجھ کو اور آپ کو جنت کے بازار میں اکٹھا فرمائے ، سعید ؒ نے فرمایا : کیا وہاں بازار…...
Hadith No: 5647
حدیث نمبر 5648
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنت والوں میں سے ادنی ٰ درجے والا وہ ہو گا جس کے اسی ہزار خادم اور بہتّر بیویاں ہوں گی ، اور اس کے جابیہ سے صنعاء کی درمیانی مسافت جتنا ، جواہرات…...