5650 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 5650

Hadith in Arabic

وَعَن حكيمِ بن مُعَاوِيَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ فِي الْجَنَّةِ بَحْرُ الْمَاءِ وَبَحْرُ الْعَسَلِ وَبَحْرُ اللَّبَنِ وَبَحْرُ الْخَمْرِ ثُمَّ تشقَّقُ الأنهارُ بعدُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

حکیم بن معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جنت میں پانی کا دریا ہے ، شہد کا دریا ہے ، دودھ کا دریا ہے ، اور شراب کا دریا ہے ، پھر (جنت والوں کے جنت میں داخل ہونے کے) بعد نہریں نکلیں گی ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.5650 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب أَحْوَال الْقِيَامَة وبدء الْخلق
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (2571 وقال : حسن صحیح) ۔