27-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 27
حدیث نمبر 5652
ابوسعید ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدمی جنت میں ، (اپنی خاص) جنت میں کروٹ بدلنے سے پہلے ستر تکیوں پر ٹیک لگائے گا ، پھر ایک عورت اس کے پاس آئے…...
Hadith No: 5652
حدیث نمبر 5653
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بات کر رہے تھے ، اس وقت آپ کے پاس ایک اعرابی تھا کہ جنت والوں میں سے ایک آدمی نے اپنے رب سے کاشتکاری کے متعلق اجازت طلب کی تو اس نے اس سے فرمایا : کیا…...
Hadith No: 5653
حدیث نمبر 5654
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا ، کیا جنت والے سوئیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نیند ، موت کی بہن ہے اور جنت والے مریں گے نہیں ۔‘‘ رواہ…...
Hadith No: 5654
حدیث نمبر 5655
جریر بن عبداللہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم اپنے رب کو صاف ظاہر طور پر دیکھو گے ۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے : راوی بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت…...
Hadith No: 5655
حدیث نمبر 5656
صہیب ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب جنت والے جنت میں داخل ہو جائیں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا : تمہیں کسی چیز کی ضرورت ہے تو میں تمہیں مزید عطا فرماؤں…...
Hadith No: 5656
حدیث نمبر 5657
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنت والوں میں سے سب سے ادنی مقام والا وہ شخص ہو گا جو اپنے باغات ، اپنی ازواج ، اپنی نعمتوں ، اپنے خادموں اور اپنے تختوں کو ہزار سال کی مسافت…...
Hadith No: 5657
حدیث نمبر 5658
ابورزین عقیلی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کیا قیامت کے روز ہم سب اللہ کو اکیلے اکیلے دیکھیں گے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، کیوں نہیں ۔‘‘ میں نے عرض کیا : اس کی…...