24-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 24
حدیث نمبر 4638
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، یہودیوں کی ایک جماعت نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اجازت طلب کی تو انہوں نے کہا : تم پر موت واقع ہو ، میں نے کہا : بلکہ تم پر موت اور لعنت واقع ہو ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 4638
حدیث نمبر 4639
اسامہ بن زید ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک ایسی مجلس سے گزر ہوا جس میں مسلمان ، بتوں کے پجاری مشرک اور یہودی بیٹھے ہوئے تھے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سلام کیا ۔ متفق علیہ…...
Hadith No: 4639
حدیث نمبر 4640
ابوسعید خدری ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ راستوں میں بیٹھنے سے اجتناب کرو ۔‘‘ صحابہ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! وہاں بیٹھنا ہماری مجبوری ہے اس کے بغیر گزارہ نہیں…...
Hadith No: 4640
حدیث نمبر 4641
ابوہریرہ ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس (حدیث سابق میں مذکورہ) قصے کے متعلق روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اور راستہ بتانا ۔‘‘ امام ابوداؤد نے ابوسعید خدری ؓ سے مروی حدیث کے بعد اسی طرح روایت کیا…...
Hadith No: 4641
حدیث نمبر 4642
عمر ؓ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس قصہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں ، فرمایا :’’ مظلوم کی مدد کرو اور راستہ بھٹکے ہوئے شخص کی رہنمائی کرو ۔‘‘ امام ابوداؤد نے ابوہریرہ ؓ کی حدیث کے بعد اسی طرح روایت کیا ہے ، اور…...
Hadith No: 4642
حدیث نمبر 4643
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسلمان کے مسلمان پر دستور کے مطابق چھ حقوق ہیں : جب اس سے ملاقات کرے تو اسے سلام کرے ، جب وہ دعوت دے تو اسے قبول کرے ، جب وہ چھینک مارے…...
Hadith No: 4643
حدیث نمبر 4644
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور اس نے کہا : السلام علیکم ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے جواب دیا ، پھر وہ بیٹھ گیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ…...
Hadith No: 4644
حدیث نمبر 4645
معاذ بن انس ؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی مفہوم کی حدیث نقل کرتے ہوئے یہ اضافہ نقل کیا ہے ، پھر ایک اور آیا اور اس نے کہا : السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ و مغفرتہ ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...