24-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 24
حدیث نمبر 4668
عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے فرمایا :’’ تمہارا مجھ سے اجازت لینا یہی ہے کہ تم پردہ اٹھاؤ اور تم میری پوشیدہ باتیں سن لو (تو آ جاؤ) جب تک میں تجھے ایسے کرنے سے منع نہ کر دوں…...
Hadith No: 4668
حدیث نمبر 4669
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں اپنے والد کے ذمہ قرض کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے دروازہ کھٹکھٹایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کون ہے ؟‘‘ میں نے کہا : میں ، آپ…...
Hadith No: 4669
حدیث نمبر 4670
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ آپ کے گھر میں داخل ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پیالہ میں دودھ پایا تو فرمایا :’’ ابوہر ! اہل صفہ کے پاس جاؤ ، اور انہیں میرے پاس بلا…...
Hadith No: 4670
حدیث نمبر 4671
کلدہ بن حنبل سے روایت ہے کہ صفوان بن امیہ ؓ نے (میرے ہاتھ) دودھ یا ہرن کا بچہ اور ککڑی ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجی ، جبکہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بالائی علاقے میں تھے ، راوی بیان کرتے ہیں ،…...
Hadith No: 4671
حدیث نمبر 4672
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی کو بلایا جائے اور وہ پیغام لانے والے کے ساتھ ہی آ جائے تو یہ اس کے لیے اجازت ہی ہے ۔‘‘ اور انہی کی روایت میں ہے ،…...
Hadith No: 4672
حدیث نمبر 4673
عبداللہ بن بسر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی کے دروازے پر تشریف لاتے تو آپ اپنا چہرہ دروازے کے سامنے نہ کرتے ، بلکہ اس کے دائیں کونے یا بائیں کونے پر آتے تو فرماتے :’’ السلام علیکم ! السلام علیکم…...
Hadith No: 4673
حدیث نمبر 4674
عطا بن یسار ؒ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کرتے ہوئے عرض کیا : کیا میں اپنی ماں (کے پاس جاتے وقت اس) سے اجازت طلب کروں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں…...
Hadith No: 4674
حدیث نمبر 4675
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس رات کے وقت اور دن کے وقت جانے کی اجازت تھی ، جب میں رات کے وقت جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے لیے (بطورِ علامت اجازت) کھانس دیتے تھے ۔…...