4675 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4675

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ لِي مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَدْخَلٌ بِاللَّيْلِ وَمَدْخَلٌ بِالنَّهَارِ فَكُنْتُ إِذَا دخلتُ بِاللَّيْلِ تنحنح لي. رَوَاهُ النَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

علی ؓ بیان کرتے ہیں ، مجھے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس رات کے وقت اور دن کے وقت جانے کی اجازت تھی ، جب میں رات کے وقت جاتا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم میرے لیے (بطورِ علامت اجازت) کھانس دیتے تھے ۔ ، رواہ النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4675 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْآدَاب
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ النسائی (3 / 12 ح 1213) [و ابن ماجہ (3708) و احمد (1 / 80 ح 608)] * فی سماع عبداللہ بن نجی من علی رضی اللہ عنہ نظر و حدیث النسائی (1214 ، و سندہ حسن) یغنی عنہ ۔