4647 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4647
Hadith in Arabic
وَعَن جَرِيرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِنَّ. رَوَاهُ أَحْمَدُ
Hadith in Urdu
جریر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواتین کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں سلام کیا ۔ ، رواہ احمد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْآدَاب
- Takhreej حسن ، رواہ احمد (4 / 357 ح 19367) * السند ضعیف جدًا ، فیہ جابر الجعفی (ضعیف جدًا رافضی) قال : حدثنی رجل (مجھول) عن طارق التمیمی عن جریر بہ ، و للحدیث شواھد حسنہعند ابی داود (5204 حسن) و الترمذی (2697) و البخاری فی الادب المفرد (1047 ۔ 1048) و انظر الحدیث الآتی (4663) ۔