22-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 22
حدیث نمبر 4554
عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ میں کچھ فرق نہیں سمجھتا کہ میں تریاق پیوں یا تعویذ لٹکاؤں یا اپنی طرف سے شعر کہوں ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4554
حدیث نمبر 4555
مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص نے داغ لگوایا یا دم کرایا تو وہ توکل سے لاتعلق ہو گیا ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 4555
حدیث نمبر 4556
عیسیٰ بن حمزہ ؒ بیان کرتے ہیں ، میں عبداللہ بن عکیم ؓ کے پاس گیا تو انہیں سرخ بادہ کا مرض تھا ، میں نے کہا : آپ تعویذ کیوں نہیں لیتے ؟ انہوں نے کہا : ہم اس سے اللہ کی پناہ چاہتے ہیں ، رسول اللہ صلی…...
Hadith No: 4556
حدیث نمبر 4557
عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نظر لگ جانے یا کسی کے ڈسنے سے دم کرنا جائز ہے ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4557
حدیث نمبر 4559
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ نظر لگ جانے یا کسی چیز کے ڈس لینے یا نکسیر جاری ہونے پر دم کرنا درست ہے ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4559
حدیث نمبر 4560
اسماء بن عمیس ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! جعفر ؓ کی اولاد کو بہت جلد نظر لگ جاتی ہے ، کیا میں انہیں دم کراؤں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، کیونکہ اگر تقدیر پر…...
Hadith No: 4560
حدیث نمبر 4561
شفاء بنت عبداللہ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو میں حفصہ ؓ کے پاس تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا تم اس (حفصہ ؓ) کو نملہ (پھنسیاں جو پسلی پر نکلتی ہیں) کا دم نہیں سکھا…...