22-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 22
حدیث نمبر 4544
ابن مسعود ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب معراج کے متعلق حدیث بیان فرمائی کہ وہ فرشتوں کی جس بھی جماعت کے پاس سے گزرے تو وہ یہی کہتے کہ ’’ اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم…...
Hadith No: 4544
حدیث نمبر 4545
عبد الرحمن بن عثمان ؓ سے روایت ہے کہ ایک طبیب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مینڈک کو دوائی میں ڈالنے کے متعلق دریافت کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اس کے قتل کرنے سے منع فرما دیا ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4545
حدیث نمبر 4546
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گردن کی دونوں رگوں اور کندھوں کے درمیان پچھنے لگوایا کرتے تھے ۔ ابوداؤد ، امام ترمذی اور امام ابن ماجہ نے یہ اضافہ نقل کیا ہے : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (چاند کی) سترہ…...
Hadith No: 4546
حدیث نمبر 4547
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (چاند کی) سترہ ، انیس اور اکیس تاریخ کو پچھنے لگانا پسند فرماتے تھے ۔ رواہ فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 4547
حدیث نمبر 4548
ابوہریرہ ؓ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص (چاند کی) سترہ ، انیس اور اکیس تاریخ کو پچھنے لگوائے وہ ہر بیماری سے محفوظ رہے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4548
حدیث نمبر 4549
کبشہ بنت ابی بکرہ سے روایت ہے کہ اس کے والد منگل کے روز پچھنے لگوانے سے اپنے اہل خانہ کو منع کیا کرتے تھے ، اور وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ’’ منگل کا دن (غلبہ) خون کا دن ہے اور…...
Hadith No: 4549
حدیث نمبر 4550
زہری ؒ ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرسل روایت کرتے ہیں ،’’ جو شخص بدھ یا ہفتہ کے روز پچھنے لگوائے اور وہ برص کا شکار ہو جائے تو وہ اس صورت میں خود کو ہی ملامت کرے ۔‘‘ احمد ، ابوداؤد ، اور ابوداؤد ؒ…...
Hadith No: 4550
حدیث نمبر 4551
امام زہری ؒ سے مرسل روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص ہفتے یا بدھ کے روز پچھنے لگوائے یا کوئی دوائی لیپ کرے تو وہ برص کا شکار ہونے کی صورت میں صرف اپنے نفس کو ہی…...