4561 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4561
Hadith in Arabic
وَعَن الشَّفاءِ بنت عبد الله قَالَتْ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عِنْدَ حَفْصَةَ فَقَالَ: «أَلَا تُعَلِّمِينَ هَذِهِ رُقْيَةَ النَّمْلَةِ كَمَا عَلَّمْتِيهَا الْكِتَابَةَ؟» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
Hadith in Urdu
شفاء بنت عبداللہ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو میں حفصہ ؓ کے پاس تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا تم اس (حفصہ ؓ) کو نملہ (پھنسیاں جو پسلی پر نکلتی ہیں) کا دم نہیں سکھا دیتی جس طرح تم نے اسے لکھنا سکھایا ہے ؟‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab کتاب اللباس
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (3887) ۔